دو تازہ شعر مہتاب قدر۔جدہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شاعری اکتوبر 29, 2012October 29, 2012 0 تبصرے 117 مناظر دو تازہ شعر مہتاب قدر۔جدہ بام و در اور پیڑ پودے جھک چکے ہیں ، ہے کہ نیں ! عمر کے ساتھ اچھے اچھے جھک چکے ہیں ،ہے کہ نیں ! اسقدر پستی میں کیسے آ گیا ہوں آج میں ؟ میرے آگے تو فرشتے جھک چکے ہیں ہے کہ نیں! مہتاب قدر Post Views: 176