دہشت گردی کے شبہ میں فرانسیسی گرفتار

بلغاریہ میں ایک شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اس شخص کا ماضی میں فرانسیسی دہشت گردی میں حصہ لینے والے ایک دہشت گرد سے رابطہ تھا۔ وہ فرانسیسی بلغاریہ کے راسطے ترکی جانے کی کوشش کر رہاتھا۔اسے اس لیے گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ پولیس کو شبہ تھ اکہ اس نے اپنے بیٹے کو اغواء کیا تھا۔اس کی بیوی نے اس پر الزام لگایا کہ اس نے اس کے تین سالہ بیٹے کو اغواء کیا ہے اور وہ اسے شام لے جائے گا۔جبکہ پولیس کو شبہ تھا کہ اس نے دہشت گردی کا منصوبہ بنانے میں بھی حصہ لیا ہے۔اس کی ملاقات دو حملہ آور بھائیوں میں سے ایک کیساتھ تیس دسمبر کو ہوئی تھی۔فرانسیسی پولیس اس وقت چھ مزید دہشت گردوں کو تلاش کر رہی ہے جنہوں نے اس حملے میں حصہ لیا تھا۔گرفتار کیا جانے والا فرانسیسی انتیس سال کا ہے۔وہ جزیرہ ہیٹی سے آیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں