زن مرید
بیوی شوہر سے۔۔شکر ہے آپ خیریت سے گھر آ گئے
شوہر ۔۔۔کیوں کیا ہوا ؟
بیوی ۔۔۔مسجد سے اعلان ہو رہا تھا ایک زن مرید گٹر میں گر گیا۔۔۔
مجھے آپ کی فکر ہو گئی
شوہر ۔۔۔اوہ نہیں مولوی صاحب زن مرید نہیں زین فرید کہ رہے تھے۔
”زن مرید“ ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ لکھیں
HAHAHAHA bht ache