اتوار اور مسوموار کی درمیانی شب میں نوجوانوں کے ایک گروہ نے سویڈش شہر مالمو میں ایک کار اور ایک اسکول کو آگ لگا دی۔پولیس نے
ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کی۔ جبکہ اب تک پولیس چھبیس نوجوانوں کو مختلف مقامات سے گرفتار کر چکی ہے۔ ہجوم نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔فائر بریگیڈ کی گاڑی نے آگ پر قابو پا لیا۔اس کے بعد بھی رات بھر معمولی آتشزدگی کے واقعات ہوتے رہے جس میں کوڑے کے ڈبوں اور دوسرے معمولی آگ لگنے کے واقعات شامل ہیں۔
متنازعہ ڈینش سیاستدان راسموساور بائیں بازو کے سیاستدان ن ے نے سویڈن میں قرآن جلانے کی منصوبہ بندی کی ہے جس کی وجہ سے ملک میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
NTB/UFN