شادی سے پہلے ۔۔۔۔۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں مئی 1, 2015May 1, 2015 0 تبصرے 107 مناظر ایک شخص نے اپنے نئے پڑوسی سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے؟ پڑوسی کی آنکھوں میں آنسو امڈ آئے ۔۔۔۔بہت دکھی انداز میں آنسو صاف کرتے ہوئے بولا شادی سے پہلے میں ۔۔۔جو میرا دل کرتا تھا وہ کرتاتھا۔ Post Views: 135
Recent Comments