شمالی یورپ میں 8 اگست کو ہونے والی عیدالفطر کی نماز کے اوقات

شمالی یورپ میں 8 اگست کو ہونے والی عیدالفطر کی نماز کے اوقات
سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن، ڈنمارک، ناروے اور فن لینڈ میں مساجد اور اسلامی تنظیموں کی اکثریت اوریہاں مقیم پاکستانیوں نے مورخہ 8 اگست بروز جمعرات کو عید الفطر منانے کا اعلان کیاہے۔ ان ممالک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اوقات کار حسبِ ذیل ہیں۔
سویڈن
سٹاک ہوم : شیستا ریکٹ ہال 8:30 امام محمد مسلم خطیب جامع مسجد عائشہ امامت کرائیں گے۔ ترک جامع مسجد فتیا 8:30 امامت سید شوکت علی، پاکستانسکا فریننگ ہال فتیا 8:00 امامت سید ہادی حسن ، جامع مسجد اہل بیت میسٹا 8:00 امامت حافظ محمد معصوم، جامع مسجد بریدنگ 6:00 بجے، جامع مسجد خیرہولمین 8:30، ترک مسجد سولنتونا 8:00 ۔
مالمو: اسلامک سینٹر مالمو 6:15 اور7:15، ادارہ منہاج القرآن مالمو 7:45
سندس وال: اسلامک کلچرل سینٹر سندس وال 8:00بجے۔
فن لینڈ
ہیلسنکی: فنش اسلامک سینٹر ہلیسنکی 8:30اور 9:30
ناروے
اوسلو: اسلامک سینٹر اوسلو 8:45اور 10:15
ڈنمارک
کوپن ہیگن: اداہ منہاج القرآن 9:00اور 10:00، مدنی مسجدکوپن ہیگن 9:00اور 10:00، پاکستان کلچرل سوسائیٹی برونڈبی ستراند 9:00، ترک مسجد برونڈبی ستراند7:00، ا لبیرٹس لند مسجد 9:00 ، ایس ہائی مسجدمیں نماز عید الفطر 8:45 ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں