بیوی شوہر سے ،اونہہ تم سے شادی کرنے سے تو اچھا تھا کہ میں کسی شیطان سے شادی کر لیتی
شوہر مگر بہن بھائی کی شادی نہیں ہوتی۔
ابا کا گانا
بیوی شوہر سے ،تم سے اچھا گانا تو میرے ابا گا لیتے تھے۔انکا گانا سن کر تو پرندے بھی گر پڑتے تھے۔
شوہر اچھا تمہارے ابا کیامنہ میں کارتوس ڈال کر گانا گایا کرتے تھے!!