صحافت چھوڑ دی میں نے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شعرو ادب جنوري 31, 2015January 31, 2015 0 تبصرے 95 مناظر میں اخباری فقیروں میں نہیں خود کو سما سکتا ادب سے دل لگا کر گل،صحافت چھوڑ دی میں نے نقابوں میں چھپے چہرے ،شریفوں کی شرافت کے یہ زرداروں کی دنیا ہے ،سیاست چھوڑدی میں نے Post Views: 120