فلک پریس رپورٹ:پاکستانی نثراد نارویجن ایڈوو کیٹ عابد راجہ اور میڈیکل کی طالبہ بشرہ اسحاق نے کلچر کے شعبے میں پرائز حاصل کیا۔ انہوں نے ناروے میں اقلیت کے کردار کو اجاگر کیا۔اسطرح انہوں نے ایک بہترین ملٹی کلچر معاشرہ کی واضع تصویر پیش کی۔
بائیں بازو کے لیڈروں اور ایڈووکیٹ عابد راجہ نے مختلف موضوعات پہ اظہار خیال کیا۔ان میں منرجہ ذیل موضوعات شامل تھے۔ اسلامی معاشرے میں امام کا کردار،پسند کی شادی پہ پابندی اور،خواتین پر دبائو۔
میڈیکل کی طالبہ بشرہ اسحاق ایک مصروف اور ذہین طالبہ ہیں۔وہ انٹرنیشنل آرگنائیزیشن میں امن کی کارکن ہیں ۔ اس کے علاوہ خواتین اور بچوںکے حقوق کے تحفظ کی آرگنائیزیشن( youth global harmoni) کی بھی ممبر ہیں۔
اس پرائز (ord satutetten)میں ایک مجسمہ کے علاوہ دو لاکھ کرائون کی رقم بھی شامل ہے۔
I found the information on this site handy.