عبیداللہ حسین دہشت گردی کی حمائیت کے الزام سے بری

عبیدللہ کو دہشت گردی میں بالواسطہ ملوث ہونے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔انتیس سالہ عبیدللہ پر بالواسطہ طور پر دہشت گردی کی حمائیت کا الزم تھا۔ جمعہ کے روزاپنے حق میں فیصلہ سن کر عبیدللہ کے چہرے پر مسکراہٹ آ گئی۔جون کرستیان نے عبیدللہ کے کیس کی پیروی کی ۔
عبیداللہ حسین پر کیس کا پس منظر یہ ہے کہ اس نے فیس بک پر دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کی تھی اور ایک دہشت گرد گروپ کی تصویر بھی فیس بک پر رکھی تھی۔جبکہ اسکا موقف یہ ہے کہ یہ سب کچھ اس نے اپنا حق جو کہ اظہار رائے کی آزادی کا ستعمال ہے کو استعمال کرتے ہوئے یہ سب کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں