عرض ہنر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح اکتوبر 28, 2014October 28, 2014 0 تبصرے 129 مناظر انور مسعود کام کرنا ہو تو پھر کیجیے ذرا ترکیب سے کچھ نہ کچھ ہر بات میں درکار ہے ذوق ہنر صرف تھوڑا سا ملاوٹ کا قرینہ چاہیے چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بندے کا جگر Post Views: 152