”عمران خان کے سیاسی مخالفین کیلئے بری خبر ہے کہ ۔۔۔ “ مبشر لقمان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن کو جھٹکا دے دیا

”عمران خان کے سیاسی مخالفین کیلئے بری خبر ہے کہ ۔۔۔ “ مبشر لقمان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن کو جھٹکا دے دیا

سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا ہے عمران خان کے مخالفین کیلئے بری خبر یہ ہے کہ 2019 میں تمام چیزیں کنٹرول میں ہیں۔

اینکر پرسن مبشر لقمان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کافی وقت گزارا۔ مبشر لقمان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے سیاسی مخالفین کیلئے بری خبر یہ ہے کہ 2019 میں تمام چیزیں کنٹرول میں ہیں۔ پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور انشاءاللہ کامیاب ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں