عورت

اقوال زریں
عورت میں عقل کی کمی ہوتی ہے یہ بات وہی آدمی کہ سکتا ہے جس میں بیوقوفی کی ذیادتی ہو۔
جی کنگ
کمینے آدمی کی ایک پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کی عزت نہیں کرتا۔
کرشن چندر
بہت سی عورتیں ایسی ہیں جو آدمی کو بیوقوف بناتی ہیں اور بہت سی ایسی ہیں جو بیوقوف کو آدمی بناتی ہیں۔
برنارڈ شاہ
عورت ایک آسمانی نور ہے جس سے پوری کائنات روشن ہے۔
جالینوس

اپنا تبصرہ لکھیں