رب کریم سے ہماری دعا ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اللہ تبارک و تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے اور انھیں دینوں اور دنیاوی خوشیوں سے مالا مال کر دے اور جو لوگ قربانی کر رہے ہیں ان کی قربانی قبول کرے۔ آمین
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2017/08/Urdu-falak-Eid-20171.jpg)
Recent Comments