اردو فلک ڈاٹ نیٹاپنی ٹیم اور لکھاریوںکی کاوشوں اور قلمی تعاون کے لیے تہ دل سے شکر گزار ہے.پ سب کے لیے اردو فلک ڈاٹنیٹ ٹیم کی جانب سے دلی عید مبارک .اس پر مسرت موقع پر اپ کے پیاروںکے لیے چار مختلف کارڈز رکھے ہیں جن میںسے اپنا پسندیدہ کارڈمنتخب کر کے اپنے نام کے ساتھ بھیج سکتے ہیں.