فاتحہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح مئی 2, 2015May 2, 2015 0 تبصرے 102 مناظر ایک نشئی قبرستان میں تھا۔پولیس والا وہاں پہنچ گیا۔اس سے پوچھنے لگا تم یہاں کیا کررہے ہو۔نشئی بولا میں اپنے والد کی قبر پہ فاتحہ پڑہنے آیا ہوں۔سپاہی بولا مگر یہ تو بچے کی قبر ہے۔نشئی بولا دراصل میرے والد بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔ Post Views: 130