ہفتہ کے روز اوسلو آلنا بی دیل میں صبح گیارہ بجے سے سہ پہر چار بجے تک ملٹی کلچرل میلہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف کھانے پینے کے اسٹالز لگائے
انٹر کلچرل وومن گروپ نے بھی اپنا اسٹال لگایا۔
جبکہ درامن سے اعجاز الحق نے بیک وقت ایک ہزار پتنگیں اڑانے کا کامیاب ریکارڈبنایا۔اس کے ساتھ وہاں موجود بچوں اور شائقین نے بھی پتنگیں بنا کر
Recent Comments