قیمتی لباس پہن کر نہ نکلیں

jakke tyvکچھ عرصہ پہلے چور لوگوں کے قیمتی زیورات اتروا لیتے تھے لیکن اب نئے دور کے رہزن لوگوں کے قیمتی لباس بھی اتروا لیتے ہیں۔ا یسا ایک واقعہ اوسلو میںمرکزی ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ایک مسافر خاتون کو ایک راہزن نے چھری دکھا کر اسکی قیمتی جیکٹ اتروا لی اور فرار ہو گیا۔پولیس اس سلسلے میں تحقیق کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں