لطیفہ مالکن اور ملازم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح اگست 21, 2014August 21, 2014 0 تبصرے 118 مناظر رمضو جب تمہارا دل کرتا ہے منہ اٹھا کر کمرے میں چلے آتے ہو نہ جانے میں کس وقت کس حال میں ہوئوں۔ دستک دے کر آیا کرو ۔ملازم نہیں بیگم صا حبہ میں منہ اٹھ اکر نہیں آتا میں کمرے میں آنے سے پہلے دروازے کے سوراخ سے جھانک لیتا ہوں۔ Post Views: 157