لکی مروت ، گھر میں دھماکہ،2 راہگیروں سمیت 4 افرادزخمی

لکی مروت ، گھر میں دھماکہ،2 راہگیروں سمیت 4 افرادزخمی

 لکی مروت کے ایک گھر میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

لکی مروت میں دال ملزکے قریب ایک گھرمیں دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا تاہم اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں