مانچسٹرمیں شاہد جمیل کی کتاب اٹلی کہانی کے اعزاز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کی تصویری جھلکیاں

فاروق انور گورایا کے زیر اہتمام کیا گیا پروگرام شاہد جمیل؛ کی کتاب اٹلی کہانی کی رونمائی

ہمیں اپنے بچوں کو ایسے پروگرامز میں لاناچاہیے اور اپنی زبان اردو کو فروغ دینا ہو گا۔اس س ے ہماری آنے والی نسلوں میں پاکستان سے محبت بڑہے گی۔ویلفئیر اتاشی ساجد قاضی
italy 22
italy 44 italy 55 italy 66 italy 88 italy 99itlay 551

اپنا تبصرہ لکھیں