محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے،10 ستمبر کو  چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں ،تاہم ملک میں یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کاا مکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں