سن دو ہزار پندرہ کے پہلے حصے میں مردوں میں بیروزگاری کی شرح میں چار اعشاریہ پانچ سے لے کر پانچ اعشاریہ سات فیصد تک اضافہ ہوا جو کہ دو ہزار سولہ کے پہلے حصے میں بھی جاری رہا۔اسی دوران سن دو ہزار سولہ میں مردوں کی ملازمتوں کی شرح بھی بڑہنی شروع ہو گئی۔
سال کے اسی حصے کے دوران عورتوں میں بیروزگاری کی شرح میں کوئی اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔لیبر فورس سروے Labour Force Survey کے مطابق نکی شرح چار فیصد ہی برقرار رہی۔جبکہ اس دوران عارضی ملازمتوں میں کام کرنے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
NTB/UFN