مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،عدالت نے کہا کہ مریم نوازکاای سی ایل سے نام نکلوانے کاکیس 26 دسمبرکومقررہے،مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست بھی 26 دسمبرکوسنیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس علی باقرکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ،مریم نواز کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کرا دیا،عدالت نے کہا کہ مریم نوازکاای سی ایل سے نام نکلوانے کاکیس 26 دسمبرکومقررہے،مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست بھی 26 دسمبرکوسنیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں