حضرت عاشہ رضی اللہ عنہا سے روائیت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایامحلوں میں مسجدیں بناؤ۔جہاں نیا محلہ آباد ہو وہاں مسجد بھی بناؤاور انہیں پاک صاف رکھواور خوشبو لگاؤ۔
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ لوگ مسجدوں پر فخر کریں گے۔
سنن ابی داؤد
نماز نبوی