بازارکا پسا ہو ا نمک ،بازاری مصالحے۔
تیز مصالحہ دار غذائیں تلی ہوئی چیزیں ،بڑا گوشت،دیر ہضم باسی چیزیں،فرج میں رکھی باسی چیزیں جن میں وٹامنز ختم ہو جاتے ہیں۔اور ان اشیاء کے اندر فارن باڈیز کا اضافہ ہو جاتا ہے ۔مثلاً اکثر تازہ گوشت کئی گھنٹے کھلی ہوا میں رکھیں تو خراب نہیں ہو گاجبکہ فرج سے نکال کر گوشت ایک گھنٹہ بھی باہر رکھیں تو اس میں سے تعفن آجاتا ہے۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تعفن اس میں موجود تھا لیکن ٹمپریچر کی کمی کی وجہ سے ظاہر نہیں ہوا۔گڑ تیل کھٹائی کی ذیادتی اور دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں معدے میں غلاظت پیدا کرتی ہیں۔
اس کے علاوہ پیچش اور آنتوں کے امراج میں زمین کے اندر پیدا ہونے والی دیگر چیزین مضر ہیں۔
جگر کے امراض میں نقصان دہ غذائیں
لہسن،زعفران،سرخ مرچ،جگر کی گرمی میں اضافہ کا باعث ہیں۔
اگلی مرتبہ ملاحظہ کریں جگر کے امراض میں مفید غذائیں۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔
ضروری نوٹ
اردو فلک کی مفید تحریروں سے استفادہ کے لیے سبسکرپشن لیں۔