وزار ت روزگار کی جانب سے مختلف اداروں کو ایک یا ددہانی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں اس بات سے آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ تارکین وطن کے بچوں کی جبری شادیوں اور منفی سوشل کنٹرول پر کڑی نظر رکھیں۔ایسا نہ ہو کہ ان کے والدین انہیں سیر کے بہانے اپنے ملک لے جائیں اور وہاں انکی مرضی کے بغیر انکی شادی کر دیں۔
اس مقصد کے لیے اسکولوں اور ہیلتھ سینٹروں کے سربراہوں کو آگاہ کیا گیا ہے۔تاکہ بچوں کے ساتھ غیر منصفانہ اور غیر قانونی جبر اورر ذیادتی کو ناممکن بنایا جا سکے۔
NTB/UFN
کتنی بد قسمتی ھے کہ ھم اپنے ھی بچوں کی رائے اور ان کی خواہش کا احترام نہیں کرتے وہ بھی ہمیں دوسرے بتاتے ھیں