مڈل کلاس لوگ

No photo description available.

ہم مڈل کلاس لوگ کھانے میں اپنا الگ معیار رکھتے ہیں۔ ❤️❤️
کبھی آم کے ساتھ تو کبھی خربوزے کے ساتھ روٹی تناول کرتے ہیں۔۔۔۔🥰🥰
جہاں امرود کی چٹنی ہمارے کھانے کو چار چاند لگا دیتی ہے وہی پودینے کی چٹنی ہمارے دسترخوان کو رونق بخشتی ہے۔💕💕
ہمارے لیے میٹھا کبھی چینی کی اک پھانک، کبھی گڑ کا اک ٹکڑا اور کبھی امی کے ہاتھوں سے بنی میٹھی روٹی میں چھپا ہوتا ہے۔💞💞
ہماری باتوں، قہقہوں اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں جو مٹھاس ہے وہ کسی شاہی ضیافت سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔❤️
سچ میں ہم مڈل کلاس لوگ بہت ہی سادہ مزاج ہوتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں