ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے ۔ انہوں نے وکلاء کو ہدایت کردی ہے کہ 30سالہ ڈالما اور 28سالہ گیانینا کیخلاف پیسے چوری اور یورو گوئے کے بینک میں ٹرانسفر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔
Recent Comments