میرے ہمسفر میرے ہم نشیں

دل آرام


مجھے ساتھ لے کے تو چل کہیں
میرے ہمسفر میرے ہم نشیں
تیرا حسن اور میری دلکشی
یہ ساتھ چھوٹے نہ کبھی
گزرے یوں‌ اپنی زندگی
بہتی ہوئی جیسے ندی

مجھے ساتھ لے کے تو چل کہیں‌
میرے ہمسفر میرے ہم نشیں
جہاں‌رنگ ہوں‌جہاں‌پھول ہوں
تیرا سنگ ہو اور گیت ہوں
تیرے ہاتھ میں‌ میرا ہاتھ ہو
تیرا پیار ہو تیرا ساتھ ہو

اپنا تبصرہ لکھیں