میر علی نے میں زور دھماکے کے نتیجے میں 6افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کناہے کہ دھماکہ سڑ ک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں ہواہے جس کے باعث چھ افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے کرکارروائی کا آغاز کر دیاہے اور ثبوت اکھٹے بھی کیے جار ہے ہیں ۔
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2017/12/blast1.jpg)
Recent Comments