نارویجن ائیر لائن کنٹرولر کی جانب سے تیسرے رن وے کی تعمیر کی تجویز مسترد

نارویجن ائیر لائن کے سربراہ بیورن شوس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ائیر ٹکٹس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے تو ایسی صورت میں اوسلو میں تیسرا رن وے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ہم اسکا انجام پہلے ہی رگے ائیرپورٹ پہ دیکھ چکے ہیں۔کیونکہ ائیر ٹیکس لگانے کی وجہ سے ہوائی ٹریفک کم ہو چکی ہے۔
اس کے بر عکس ایوینور Avinorکے سی او ڈاگ CEO Dag Falk-Petersen کا کہنا ہے کہ تیسرا رن وے تعمیر ہونا چاہی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ائیر ٹیکس ڈیوٹی لاگو ہو یا نہ ہو۔حالنکہ ی ٹیکس نارویجن ائیر لائنز ک لیے برا ثابت ہوا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں