ہم نارویجن انڈسٹری کے حصص کو قسطوں میں جاپان کے ہاتھوں بیچ رہے ہیں۔فشنگ انڈسٹری،اور انڈسٹریل منسٹری آف اسٹیٹ جاپان کی کمپنی Mitsubishi Corporation کو فروخت کر رہے ہیں۔سنٹرل پارٹی کے سیاستدان اور پارلیمنٹ ممبر گائر پو لستاڈ نے اسے ایک بری خبر قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کا احساس ہی نہیں ہوا کہ یہ حکومت ملک کو تھوڑا تھوڑا کر کے فروخت کر رہی ہے۔اور یہ کہ گورنمنٹ نارویجن کمپنی کے شئیرز سے دست بردار ہو رہی ہے ۔حالانکہ انڈسٹریل منسٹر کے پاس مناسب اقدامات کے لیے کافی وقت تھا مگر پچھلے ہفتے یہ کمپنی ہمارے قومی ملکیتی شئیرز کھو چکی ہے۔
NTB/UFN