نارویجن بیرونی امداد میں ریکارڈ اضافہ

 

نارویجن بیرونی امداد میں ریکارڈ اضافہ
نارویجن حکومت نے اس سال امدادی بجٹ میں ڈرامائی اضافہ کیا ہے۔یہ امداد ترقی پذیر ممالک کو دی جاتی ہے۔اس کا آغاز    1962 میں کیا  گیا تھا۔اس وقت ناروے بیرونی ممالک کو امداد دینے کے معاملے میں اپنے ہم عصر ممالک  میں سب سے آگے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں