سویڈش وکیل نے سویڈش مسافروں کی جانب سے ناروے کی طویل فاصلے کی پروازوں پر تاخیر کا مقدمہ کیاہے۔سوموار کے روز مقدمہ کی سماعت اسٹاک ہوم سے باہر واقع
Attenda District ا تیندہ ڈسٹرکٹ میں شروع ہوئی۔جبکہ انگلش اہلکاروں کے مطابق جہازوں کی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے پروازوں کی تاخیر پر مسافروں کو کوئی ادائیگی نہیں دی جائے گی۔جبکہ سویڈش وکیل جو کہ بارہ مقدمات کی پیروی کر رہاتھا کا کہنا ہے کہ اس کے کلائینٹس ہرجانہ لینے کا حق رکھتے ہیں۔تاہم اس بات کا جواب سوموار تک دیا جائے گا کہ مسافر کس قسم کے ہر جانے کی وصولی کا حق رکھتے ہیں۔