نارویجن زبان ملازمت کیلیے ضروری
ایتھوپیا کے گودے تھا سفان اور بنگلہ دیش کے بن یامین ان چھ سو افراد دمیں شامل ہیں جو ملازمت کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں شریک تھے۔انکا کہنا ہے کہ اس پروگرام میں حصہ لینا خوشی کی بات ہے۔اگرچہیہ خوشی اس وقت ذیادہ ہوتی اگر ملازمت بھی مل جاتی۔بن یامین نے کہا کہ میں اس بات کے بارے میں متجسس تھا کہ لوگ کامیابی حاصل کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں۔اس کے علاوہ میں ناروے اور اپنے ملک میں ملازمت حاصل کرنے کے طریقہ کار کا موازنہ کرنا چاہتا تھا۔بن یامین نے بتایا کہ ان کے پاس پولیٹیکل سائینس ایم اے کی ڈگری ہے۔وہ برگن میں مزید تعلیم حاصل کر ہے ہیں انہوں نیکئی ملازمتوں کے لیے ایپلائی