ہفتے کے روز ایک نسل پرست کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نارویجن شہزادی میتا مارت کے سوتیلے بھائی بھی شامل ہیں۔انہوں حملہ آور کے ارداے کو بھانپ کر اسے حملہ کرنے سے روکنے ، اور دوسروں کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔میتا مارت کے سوتیلے بھائی تھرون برن اسٹین نے پولیس امیگریشن میں بھی کام کیا جہاں وہ پناہ گزینوں کا اندرا کرتے تھے۔
متعلقہ خبریں
2 تبصرے ”نارویجن شہزادی کا بھائی جزیرے پر ہلاک“
اپنا تبصرہ لکھیں
The info on this post is useful.
I found this site interesting