مئی کے بعد سے نارویجن محکمہ امیگریشن نے افغانستان واپس جانے والے ان بچوں کو رقم کی ادائیگی کی پیشکش کی ہے جو کہ ناروے میں اٹھارہ سال تک کی عمر مکمل کر لیتے ہیں اور جو ناروے تنہا آئے ہوتے ہیں۔یہ رقم سفر میں ان کی مدد کے لیے ،صحت کی دیکھ بھال ،اپنے نگران اور خاندان کے لیے دی جاتی ہے تاکہ وہ دوبارہ جا کر افغانستان میں اپنے خاندان کے ساتھ رہ سکیں۔
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2017/07/afghan-0.jpg)
Recent Comments