نارویجن کتابوں کی مانگ
سال دو ہزار بارہ میں ایک سو چھیاسی نارویجن بچوں کی کتابیں اور تائیٹل بیرون ملک فروخت کیے گئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔نارویجن پبلشرز کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار بارہ میں بچوں کی کتابوں کی بیرون ملک مانگ میں پچھلے برس کی نسبت اضافہ ہوا ہے اس طرح بچوں کی نارویجن کتابیں ایک ٹاپ ایکسپورٹ آئیٹم بن گئی۔کئی نارویجن کتابوں نے انٹر نیشنل ایوارڈز بھی لیے ہیں۔ہماری ذیادہ تر کتابیں شمالی ممالک میں فروخت ہوئی ہیں ۔لیکن جرمنی ،فرانس اور سائوتھ کوریا میں بھی اہم مارکیٹیں ہیں۔یہ بیان مشہور نارویجن پبلشنگ ہائوس Cappelen Damm کے سربراہ کرسٹین ولبھولٹ نے دیا۔ایک اور پبلشنگ ادارے کے چیف ہاکون کولمانسو کا کہنا ہے کہ بیرون ملک فروخت کیلیے اعلیٰ کوالٹی ضروری ہے۔
Good
Thanks Tabassum
Shazia