ناروے میں‌عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستانی متحرک


ناروے میں‌موجود پاکستانی اس وقت تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج اور پروگرام کر رہے ہیں.اس سلسلے میں‌یہاں‌مختلف علاقوں‌میں‌گروپس بنائے جا رہے ہیں جبکہ خواتین کا گروپ الگ سے تشکیل دیا گیا ہے.ناروے میں‌تحریک انصاف کو سپورٹ‌دینے والے گروپ کے لیڈر محسن راجہ اور حاجی افضال ہیں‌جبکہ خواتین کے گروپس کی قیادت ہیرا ،صائقہ اور ثمینہ کر رہی ہیں.
اس سلسلے میں‌ان گروپس نے احتجاجی مظاہرے کیے ، اور خواتین کو اکٹھا کر نے کے لیے مختلف تنظیموں‌سے رابطے کیے.

اپنا تبصرہ لکھیں