ناروے میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ کی توقع

نارویجن مالیاتی ادارے این ٹی بی کے مطابق اس سال کے آغاز میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں متوقعاضافے کے بارے میں کیے گئے اندازے سے کہیں زیادہ اضافہ متوقع ہے۔ پیر کے روز ٹیکنیکل کیلکولیشن کمیٹی TBU اجرتوں اور قیمتوں کے حساب کا اعلان کیا اور بتایا کہ یہ اضافہ تین فیصد مزید تک ہو سکتا ہیجبکہ ماہ فروری اور مارچ میں گندم کی قیمتیں پہلے ہی ذیادہ ہو چکی ہی
اس کے ساتھ ہی TBU نے نشاندہی کی کہ ناروے اپنی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے بین الاقوامی قیمتوں کے اتار چڑہاؤ سے کم متاثر ہوتا ہے۔لیکن اس وقت روس کی جنگ اور اس پر لگائی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے صورتحال غیر یقیی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں