ایک حالیہ ٹیکس ادائیگی رپورٹ کے مطابق وہ غی رملکی جو کہ ناروے میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ان کی ٹیکس کی ادائیگی کا نظام ناقص ہے ۔یہ لوگ یا تو کم ٹیکس یا پھر بہت ذیادہ ادا کرتے ہیں۔منگل کے روز محکمہٗ ٹیکس کے آڈیٹر جنرل کرستیانسن Auditor General Per-Kristian نے رپورٹ پیش کرتے وقت کہا کہ ایسا اس لیے ہے کہ وزارت ٹیکس نے اس سلسلے میں کوئی مربوط نظام نہیں بنایا تاکہ ان لوگوں سے صحٰح ٹیکس وصول کیا جا سکے۔
یورپین یونین کے ساتھ معاہدے کے بعد ناروے میں بڑی تعداد میں عارضی مدت کے لیے افرادی قوت حاصل کی گئیء ہے۔ان لوگوں سے ٹیکس کی وصولی کے لیے ایک مربوط نظام کی ضرورت ہے۔محکمہء ٹیکس کے پاس ان غیر ملکی ملازمین کے لیے ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلے میں ناکافی معلومات ہوتی ہیں۔جس کی وجہ سے یہ لوگ یا تو بہت ذیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں یا پھر بہت کم۔
NTB/UFN