ناروے میں ملازمتوں کی جائزہ رپورٹ

سن دو ہزار چودہ کے دوسرے حصے میں ناروے میں چھیاسٹھ ہزار ملازمتیں موجود تھیں۔جبکہ پچھلے سال کی نسبت ملازمتوں میں یہ کمی چھ ہزار پانچ سو کے تناسب سے تھی۔اس طرح ملازمتوں میں یہ کمی سن دو ہزار چودہ میں دو اعشاریہ نو فیصد رہی تھی اور سن دو ہزار تیرہ میں دو اعشاریہ پانچ فیصد تھی۔ملازمتوں کا یہ تناسب کل ملازمتو ںکی نسبت خالی آسامیوں کے تناسب سے ریکارڈ کیا گیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں