حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روائیت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینے میں ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑہیں اور ذی الحلیفہ میں عصر کی نماز دو رکعتیں پڑہیں۔
ذی الحلیفہ ایک مقام ہے جو مدینہ سے تین شرعی میل کے فاصلے پر واقع ہے۔نبی اکرم ﷺ جب ذی الحلیفہ پہنچے تو نماز عصر کا ٹائم ہو گیا۔تو آپ نے عصر میں قصر کر لی۔
رسول اللہ جب تین میل کی مسافت پر نکلتے تو نماز دو رکعتیں پڑہتے۔
جاری ہے ۔۔۔
اقتباس نماز نبوی ۔۔صفحہ ۳۰۳