ایک شخص ایک پیر کے پاس اپنا مسلہء لے کر گیا کہ مجھے رات کو نیند نہیں آتی کوئی نسخہ یا وظیفہ بتا دیں۔پیر نے کہا تم دو ہزار مرتبہ ایک خاص کلام کی تسبیح پڑہا کرو۔ وہ شخص دوبارہ پیر کی خدمت میں حاضر ہوا پیر نے پوچھا سنائو تمہیں نیند آئی؟ وہ شخص بولا پیر صاحب میں نے ایک ہزر مرتبہ ہی تسبیح پڑہی کہ مجھے نیند آ گئی میں نے پھر کڑک چائے بنا کر پی تاکہ دو ہزار کی تسبیح پوری کر کے سوئوں۔