امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی اہلیہ بھی تنگ آگئیں،ریاست اوہائیو سے واپس آتے وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو میلانیا نے ہاتھ جھٹک دیا اور ٹرمپ دیکھتے ہی رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو سے واپس آتے وقت امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو میلانیا نے ہاتھ جھٹک دیا اور ٹرمپ دیکھتے ہی رہ گئے۔
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2018/02/Narazgi-Brqarar.jpg)
Recent Comments