وائرس رپورٹ کی تازہ تحقیق سے بیماری کی فوری تشخٰص میں نئی پیش رفت

نارویجن تحقیقی ادارے کی ایک حالیہ رپورٹ نے گیارہ ایسے مختلف گیارہ تشخیصی ٹیسٹوں کی نشاندہی کی ہے جس کی مدد سے صر ف دس تا پندرہ منٹ کی قلیل مدت میں یہ پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ آیا کسی کو پچھلے برس ہونے والا نزلہ زکام وائرس کی قسم تھا یا نہیں۔یہ بات میڈیکل
تشخیصی آفیسر میٹا Mette C. Tollånes نے ایک گفتگو میں بتائی تاہم انہوں نے کہا کہ ان میں سے کسی بھی ٹیسٹ پر کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے مکمل انحصار نہیں کیا جا سکتا۔
یہ ٹیسٹ خون کے نمونے سے کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ اخبار آفتن پوستن کے مطابق ان میں دو امریکی اور ایک چائینز ٹیسٹ مستند ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں