ووس شہر کے کئی اسکولوں نے کرسمس کے موقع پرچرچ اٹینڈ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلکہ کرسمس کے علاوہ کسی اورموقع پر چرچ میں حاضری کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔اس کی وجہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بتائی گء ی ہے جسکے لیے اسکولوں کے پاس بجٹ نہیں ہے۔جبکہ اسکولوں کے اس فیصلہ پرچرچ کی پادری شاشٹی بورگ نے اظہار افسوس کیا ہے۔اور Kjersti Brakestad Boge نے کہا ہے کہ اس اقدام کی وجہ سے بچے عیسائیتکی انسانی ورثہ اور چرچ کے مشاہدے سے محروم ہو جائیں گے۔تاہم اسکول کی انتظامیہ نے امید کی ہے کہ اس وجہ سے والدین بچے اور اسکولوں پرمنفی اثرنہیں پڑنا چاہیے۔
NTB/UFN