وہ کئی دن تک وہیل مچھلی کو دیکھنے کے لیے سمندر میں سرگرداں تھے۔جبکہ یہ جمعرات بہت خاص تھی کہ اب کئی لوگ سمندر میں کشتیاں لے کر اس خاص مچھلی کی جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھے۔کہ ایسپن کے کنارے کنارے پر مختلف نسلوں کی وہیل مچھلیاں دکھائی دیں۔کہ وہ پر سکون پانی کی سطح پر آرام کی غرض سے آئیں۔کشتی میں لوگ Musvær کی جانب جا رہے تھے کہ اچانک فوٹو گرافر اور وہیل مچھلی ڈرامائی طور پر سامنے آ گئے۔ بیرگرسن Bergersen کا کہنا ہے کہ وہ نہ جانے کہاں سے ہمارے سامنے ایکدم سے آ گئی۔ ان سے پوچھا گیا کیا آپ کو ڈر نہیں لگا برگرسن نے جواب دیا نہیں بالکل نہیں یہ تو بس ایک جادو لگ رہا تھا۔
ہمپ بیک وہیل مچھلی Humpback عام طور سے پندرہ فٹ طویل اور تیس ٹن تک وزنی ہوتی ہے۔
یہ عام طور سے سمندر میں آٹھ سے دس کے گروپ میں اکٹھی ہو کر تیرتی ہیں۔برگرسن کے ساتھ اس کے اطالوی دوست بھی تھے۔جب دو وہیل مچھلیوں نے ان کی جانب چھلانگ لگائی تو وہ بھی خوش ہوئے۔وہ ساحل کی جانب تیرنے والی مچھلیوں کی تلاش میں تھیں ۔ہم لوگوں نے فوٹو گرافی جاری رکھی۔جب کہ شام کو ہم لوگوں نے شمالی روشنیوں کی تساویر بنانی تھی۔برگرسن بایالوجسٹ ہیں اور پچھلے چار سالوں سے تیل کی کمپنی میں وہیل مچھلی کے موجوع پر کا م کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ یہ تصاویر کچھ بیچ دیں گے جب کہ دو تصاویر اپنے گھر کی دیوار پر لگائیں گے۔ہفتے کی صبح کو بڑی کائونٹی روڈ نمبر ستاون پر ٹریفک جام ہو چکی تھی کیونکہ لوگ وہیلمچھلی کی جھلک دیکھنے کے اشتیاق میں وہاں ااکٹھے ہو گئے تھے۔
UFN/NRK
Fantastisk bilde av hvalfisk
ji Tanzila waqii ap nai bohot zabardast tasvirain bhiji han machli ki . maza agya dikh kar
shazia
ye log wese khoob enjoy karna jante hein
Ji imran sahab drust kha ap nai harchiz mai agai hain yai log to akhlaq mai bhi or kam mai bhi.