افغان پناہ گزین برکت رضاعی اس وقت ناروے کے ایک شہر میں محفوظ ہے۔یہ افغان مغوی اغوا ء ہونے کے بعد قید سے فرار ہو کر نارو ے پہنچنے میں کامیاب ہو گیا جہاں اس نے پناہ کی درخواست دے دی۔اس کاکہنا ہے کہ اغواء کرنے والے میری جان لینا چاہتے تھے۔میں نے جب یہ بات نارویجن حکام کو بتائی تو کسی نے میری بات پر دھیان نہ دیا جبکہ اگر یہ واقعہ کسی نارویجن کے ساتھ پیش آتا تو اسکی بات پر فوری توجہ دی جاتی۔